اقوام متحدہ اور عالمی طاقتوں نے یمنی حوثیوں کو کویت میں امن مذاکرات کے لئے اپنے نمائندے بھیجنے پر راضی کرنے کی کوشش کی ہے کیونکہ جنگ بندی ٹوٹنے کا خطرہ پیدا
ہوگیا ہے۔
حوثی مذاکرات کا ر راجدھانی صنعا میں ہی رکے ہوئے ہیں ۔
ان کا مطالبہ ہے کہ 10 اپریل کو شروع ہوئی جنگ بندی پوری طرح نافذ ہو تبھی وہ مذاکرات کے لئے کویت جائیں گے۔